Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

نوے کی دہائی کے فکسنگ اسکینڈلز، عاقب جاوید نے بھی لب کشائی کردی

شائع 06 مئ 2020 01:10pm

لاہور: نوے کی دہائی کے فکسنگ اسکینڈل پر سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید بھی بول پڑے، کہتے ہیں جسٹس قیوم کمیشن کے سامنے پیش ہونے پر انہیں دھمکیاں ملیں۔

عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فکسنگ کیخلاف بولنے پر آپ ایک حد تک اوپر جاسکتے ہیں۔ جسٹس قیوم کی رپورٹ میں وسیم اکرم، وقار یونس اورمشتاق احمد کو عہدے نہ دینے کی سفارش کے باوجود عہدے ملے۔